Saturday, July 27, 2024

وزیر اعظم سے وفاقی وزیرفیصل واوڈا کی ملاقات ،آبی وسائل پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے وفاقی وزیرفیصل واوڈا کی ملاقات ،آبی وسائل پر تبادلہ خیال
January 1, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل واوڈا نے ملاقات کی ، ملاقات مین آبی مسائل کے حل سے متعلق تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  فیصل واوڈا کی عمران خان سے ملاقات کے دوران  مہمند ڈیم کےسنگ بنیاد سےمتعلق بھی گفتگو کی گئی ۔ ملاقات میں چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین  بھی شریک تھے ۔