Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات
September 4, 2015
اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف  نے  ملاقات کی ۔ ملاقات میں آپریشن ضرب عضب ،نشینل ایکشن پلان پر عملدرآمد پر گفتگوکی گئی ۔ ملاقات میں ملک کی داخلی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ا س موقع پر  پاک چین اقتصادی رادہداری اور کراچی آپریشن پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔