Tuesday, October 4, 2022

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر آج لاہور آئیں گے

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر آج لاہور آئیں گے

لاہور (92 نیوز)مہنگائی پر قابو پانے کا مشن لئے وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔

وزیر اعظم عمران خان صوبہ پنجاب میں گورننس کے معاملات اور مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کا جائزہ لیں گے  ۔ گورنر چودھری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں سیاسی امور بھی زیرغور آئیں گے۔