Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیر اعظم آج کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام میں وسعت کا اعلان کریں گے

وزیر اعظم آج کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام میں وسعت کا اعلان کریں گے
August 20, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان آج کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام میں وسعت کا اعلان کریں گے۔

عمران خان کھانا تقسیم کرنے والی چار گاڑیوں کو مزید شہروں میں بھیجنے کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر آئندہ  ہفتے تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔