Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیر اعظم آج کراچی کا اہم دورہ کرینگے ،قائم علی شاہ سے ون آن ون ملاقات متوقع

وزیر اعظم آج کراچی کا اہم دورہ کرینگے ،قائم علی شاہ سے ون آن ون ملاقات متوقع
December 28, 2015
  کراچی(92نیوز)وزیر اعظم نوازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گےوزیراعظم نواز شریف کی وزیراعلیٰ قائم علی شاہ سے ون آن ون ملاقات متوقع ہے۔ رینجرز اختیارات تنازع کے حوالے سے  پیپلزپارٹی کے تمام  بڑوں کی  نظریں وزیراعظم پر لگ  گئی ہیں وزیر اعظم نواز شریف پورٹ قاسم  اتھارٹی اور چیمبرز آف کامرس کی  تقریبات میں شرکت کریں گے۔