Friday, September 30, 2022

وزیر اعظم، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سمیت اعلیٰ حکام سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سمیت اعلیٰ حکام سعودی عرب روانہ

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سمیت اعلیٰ حکام سعودی عرب روانہ ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطح وفد سعودی حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔ سعودی ولی عہد پاکستانی وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے۔
وفد دو طرفہ تعلقات اورعلاقائی صور تحال پر گفتگو کرے گا۔