Wednesday, September 28, 2022

وزیر اعظم آج لاہور کے دورہ کے بعد کراچی جائیں گے

وزیر اعظم آج لاہور کے دورہ کے بعد کراچی جائیں گے

لاہور (92 نیوز) وزیر اعظم شاہد خاقان آج لاہور کے دورہ کے بعد کراچی بھی جائیں گے۔
کراچی کے دورہ میں وزیر اعظم پاک نیوی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، پورٹ قاسم اور اسٹیٹ بینک کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
اس کے علاوہ شاہد خاقان سے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی ملاقات بھی متوقع ہے۔