Tuesday, October 4, 2022

وزیرہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید کے بیٹے کیخلاف تھانہ غالب مارکیٹ میں مقدمہ درج

وزیرہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید کے بیٹے کیخلاف تھانہ غالب مارکیٹ میں مقدمہ درج
لاہور ( 92 نیوز) وزیر ہاؤسنگ پنجاب میاں محمودالرشید کے بیٹے کیخلاف تھانہ غالب مارکیٹ میں مقدمہ درج کر لیاگیا۔ مقدمہ پولیس اہلکاروں کو اغوا، تشدد، لڑائی اور مارکٹائی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کےمطابق میاں حسن مبینہ طور پر لڑکی کے ساتھ گاڑی میں قابل اعتراض حالت میں پائے گئے  ، پولیس اہلکاروں کی جانب سے تھانے چلنے کا کہا گیا جس پر الجھ پڑے ۔