Tuesday, November 29, 2022

وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 9، دہشتگرد ہلاک 4جوان شہید

وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 9، دہشتگرد ہلاک 4جوان شہید
شمالی وزیر ستان(92نیوز)شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے پری غار میں سرچ آپریشن کے دوران جھڑپ میں 9دہشتگرد ہلاک ،4جوان  شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی اور جنوبی وزیرستان کی سرحد پر واقع پری غار کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا ۔ دہشتگردوں کیخلاف کارروائی میں ہونیوالی جھڑپ میں 9دھشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کے 4جوان بھی شہید ہوئےہیں ۔