Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیرداخلہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے اعزاز میں ظہرانہ ، سووینیئر پیش کیا

وزیرداخلہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے اعزاز میں ظہرانہ ، سووینیئر پیش کیا
December 19, 2016

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیر داخلہ چودہری نثار علی خان نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفیٹنٹ جنرل رضوان اختر کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ۔

 اس موقع پر وزیر داخلہ نے لیفیٹننٹ جنرل رضوان اختر   کو سو وینیئر پیش کیا اور ان کی پیشہ وارانہ خدمات کو بھی  سراہا ہے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ،وزیرِخزانہ اسحاق ڈار، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور مشیرسلامتی ناصر جنجوعہ بھی ظہرانے میں شریک ہوئے