Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیرداخلہ کا ایف سی ہیڈکوارٹرز قلعہ بالا حصار کا دورہ

وزیرداخلہ کا ایف سی ہیڈکوارٹرز قلعہ بالا حصار کا دورہ
December 21, 2016

پشاور (92نیوز) وزیرداخلہ چودھری نثار نے ایف سی ہیڈکوارٹرز قلعہ بالا حصار کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیرداخلہ نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے آئی جی ایف سی سے ملاقات بھی کی۔