Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیرداخلہ چودھری نثارلنڈی کوتل پہنچ گئے

وزیرداخلہ چودھری نثارلنڈی کوتل پہنچ گئے
December 21, 2016

پشاور (92نیوز) وزیرداخلہ چودھری نثار لنڈی کوتل پہنچ گئے۔ وزیر داخلہ کو مچنی چیک پوسٹ پربارڈر مینجمنٹ پربریفنگ دی جائےگی۔ اس سے پہلے انہوں نے ایف سی ہیڈکوارٹرز قلعہ بالا حصار کا دورہ کیا جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیرداخلہ نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے آئی جی ایف سی سے ملاقات بھی کی۔