Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیرداخلہ سندھ کی زیر صدارت اجلاس ، پی ایس ایل فائنل کی سکیورٹی کا جائزہ لیا

وزیرداخلہ سندھ کی زیر صدارت اجلاس ، پی ایس ایل فائنل کی سکیورٹی کا جائزہ لیا
February 27, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں وزیرداخلہ سندھ کی زیرصدارت امن وامان سےمتعلق اجلاس ہوا جس میں پی ایس ایل تھری فائنل کی سکیورٹی کابھی جائزہ لیا گیا۔

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہےفائنل کیلئے سکیورٹی انتظامات فول پروف بنائے جائیں ،کامیاب  سکیورٹی سے انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی یقینی ہوگی۔