Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیرداخلہ جھوٹ بول رہے ہیں : لطیف کھوسہ

وزیرداخلہ جھوٹ بول رہے ہیں : لطیف کھوسہ
August 12, 2016
لاہور(92 نیوز)پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ  کا کہنا ہے کہ ایک ہی اکاؤنٹ سے پیسے جاری کرنے کا تو کوئی  کوئی علم نہیں لیکن  وزیرداخلہ یہ بھی بتا دیں کہ وزیراعظم پیسے کیسے لے کر گئے اور فیکڑیاں کیسے لگیں۔ نائنٹی ٹو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیرداخلہ  ہمیں وزیراعظم کےخلاف جانےکےلئےتیارکررہےہیں، وزیرداخلہ بڑا جھوٹ بول رہے ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  وہ ایان علی سے فیس لیتے ہیں اور وزیر اعظم اور ان کے صاحبزادے کے ریفرنس کیس بھی  دیکھ رہےہیں