Wednesday, November 29, 2023

وزیرتعلیم پنجاب رانا مشہود پر چھت والا پنکھا گر گیا‘ گردن اور ٹانگ زخمی

وزیرتعلیم پنجاب رانا مشہود پر چھت والا پنکھا گر گیا‘ گردن اور ٹانگ زخمی
June 30, 2016
لاہور (92نیوز) وزیرتعلیم پنجاب رانا مشہود پر چھت والا پنکھا آ گرا جس سے وہ زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم لاہور میں واقع اپنے گھر میں موجود تھے کہ چھت والا پنکھا ان پر گر گیا جس سے ان کی گردن اور ٹانگ پر چوٹ آئی۔