Sunday, September 25, 2022

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے ، شبلی فراز

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے ، شبلی فراز
July 16, 2020 ویب ڈیسک

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب کے جانے کی تردید کر دی۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے۔ افواہیں بے بنیاد ہیں۔

وزیراطلاعات شبلی فراز  نے ٹویٹ میں لکھا وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کے حوالے سے ساری قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں ۔