وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ کی امریکا روانگی
کراچی (92 نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ امریکا روانہ ہوگئے، وزیراعلی نجی ایئر لائن کی پرواز سے روانہ ہوئے۔
مراد علی شاہ دس روز امریکا میں قیام کریں گے، بلاول بھٹو زرداری سمیت پیپلزپارٹی کی دیگر قیادت کی بھی جلد امریکا روانگی متوقع ہے۔