وزیراعلیٰ سندھ سے کور کمانڈر کراچی کی ملاقات January 18, 2016 Edit Delete وزیراعلیٰ سندھ سے کور کمانڈر کراچی کی ملاقات کراچی(92نیوز)وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے کور کمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختیار کی ملاقات۔ ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور ٹارگٹڈ آپریشن پر بات چیت کی گئی ۔ پاکستان سندھ بریکنگ نیوز اہم ترین