Saturday, April 20, 2024

وزیراعلیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات ، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات ، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
November 18, 2016

 کراچی(92نیوز)وزیراعلٰی سندھ سے ڈی جی رینجرزنے ملاقات کی ہے ملاقات میں ٹارگٹڈآپریشن اورامن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیاہے۔

تفصیلات کےمطابق وزیراعلٰی سندھ سے ڈی جی رینجرزسندھ نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں ڈی جی رینجرزمیجرجنرل بلال اکبرنے وزیراعلٰی سیدمرادعلی شاہ کوٹارگٹڈ آپریشن سے متعلق بریفنگ دی ۔ڈی جی رینجرزاوروزیراعلٰی سندھ کے درمیان میں ہونیوالی ملاقات میں صوبے کے مجموعی امن وامان کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔