Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیراعلی سندھ اور کورکمانڈر کا کراچی آپریشن کی حکمت عملی پر غور

وزیراعلی سندھ اور کورکمانڈر کا کراچی آپریشن کی حکمت عملی پر غور
December 21, 2016

کراچی (92نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کی ملاقات میں کراچی آپریشن کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ دو بڑوں کی ملاقات میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے کا عزم دہرایا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ کراچی آپریشن کے اچھے نتائج نکلے ہیں۔ کسی کو بھی شہر کا امن برباد نہیں کرنے دیں گے۔