Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پولیس اہلکاروں کی بازیابی کیلئے گرینڈ آپریشن کیا جائے: شہبازشریف، سرچ آپریشن شروع 

پولیس اہلکاروں کی بازیابی کیلئے گرینڈ آپریشن کیا جائے: شہبازشریف، سرچ آپریشن شروع 
May 3, 2015
لاہور (92نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے رحیم یار خان کے علاقے میں پولیس چوکی پر حملے اور پولیس اہلکاروں کے اغوا کی خبر کانوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او رحیم یار خان سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ اغواءکئے جانے والے پولیس اہلکاروں کی بحفاظت بازیابی کےلئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کی بازیابی کیلئے گرینڈ آپریشن کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس چوکی پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ وزیراعلیٰ کے احکامات کے بعد ضلع بھر کی پولیس نفری طلب کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔