Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی اجلاس آج ہو گا

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی اجلاس آج ہو گا
May 12, 2016
کراچی (نائنٹی ٹو نیوز) وزیراعلیٰ سندھ نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اجلاس  میں  صوبے بھر میں امن وامان کی صورت حال اور کراچی آپریشن  پر غور کیا جائیگا۔ اپیکس کمٹی کے اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کرینگے۔ اجلاس میں گورنر سندھ، کور کمانڈر کراچی، ڈی جی رینجرز، وزیر داخلہ سندھ، آئی جی سندھ سمیت دیگر اعلیٰ افسر شرکت کرینگے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس جمعے کو طلب کر لیا ہے جس میں امن وامان، سالانہ ترقیاتی منصوبوں، آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری اور رمضان ریلیف پیکیج کا جائزہ لیا جائیگا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔