Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعلیٰ سندھ کا جلاؤ گھیراؤ کا نوٹس، آئی جی سندھ کو ٹیلیفون

وزیراعلیٰ سندھ کا جلاؤ گھیراؤ کا نوٹس، آئی جی سندھ کو ٹیلیفون
August 22, 2016
کراچی(92نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں جلاؤ گھیراؤ کا نوٹس لیتے ہوئےآئی جی سندھ کو ٹیلی فون کیا ہے اور ان سے پوری تفصیلات مانگی ہیں ۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر آئی جی سندھ  اللہ ڈینو خواجہ کو میڈیا ہاؤسز کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے اور ساتھ ہی وزیراعلیٰ نے  شرپسندوں کے خلاف سخت ایکشن کا حکم دیا ہے ۔