Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینیٹ الیکشن جیتنے کا دعویٰ

وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینیٹ الیکشن جیتنے کا دعویٰ
March 12, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سینیٹ کا الیکشن جیتنے کا دعویٰ کر دیا۔عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ  بلوچ  قوم پرست جماعتوں کا ساتھ نہ دینے پر دکھ ہوا  ۔

انہوں نے مزید کہا کہ  قوم پرست جماعتیں ہمیشہ بلوچستان کے حقوق کی بات کرتی ہیں مگر وقت آنے پر ہمارے ساتھ کھڑی نہیں ہوئیں  ۔

بلوچستان نیشنل پارٹی اور بی این پی مینگل نے بھی سپورٹ نہیں کیا۔