Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیراعلیٰ بزدار کی موسیٰ خیل آمد، قبائلی عمائدین اوردیگر شخصیات کی ملاقات

وزیراعلیٰ بزدار کی موسیٰ خیل آمد، قبائلی عمائدین اوردیگر شخصیات کی ملاقات
May 26, 2020
موسیٰ خیل (92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بلوچستان کے پسماندہ ترین ضلع موسیٰ خیل پہنچے، قبائلی عمائدین اوردیگر شخصیات نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بلوچستان کے عوام کیلئے عید کا تحفہ بھی دیا، پنجاب حکومت کی جانب سے موسیٰ خیل میں ریسکیو 1122 اسٹیشن کے قیام کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بینک آف پنجاب کی برانچ، نادرا دفتر کے قیام اور کالج کیلئے بسیں دینے کا بھی اعلان کیا۔