Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیراعظم گھر بھیجے جانے کا انتظار نہ کریں، استعفا دیں، بلاول بھٹو

وزیراعظم گھر بھیجے جانے کا انتظار نہ کریں، استعفا دیں، بلاول بھٹو
July 11, 2017

 

کراچی (92نیوز)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم گھر بھیجے جانے کا انتظار نہ کریں اور استعفا دو۔ ان کا کہناتھا کہ  جے آئی ٹی رپورٹ پڑھنے کے بعد ان کا مؤقف ہے کہ نواز شریف قانونی پہلوؤں پر بھی استعفا دیں، نواز شریف نے سپریم کورٹ کے ساتھ فراڈ کیا۔  جے آئی ٹی کو جعلی دستاویزات پیش کیں اور دھمکیاں دینا بند کریں۔