Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیراعظم کے پاس رخصتی کےسوا کوئی راستہ نہیں : پی ٹی آئی

وزیراعظم کے پاس رخصتی کےسوا کوئی راستہ نہیں : پی ٹی آئی
July 21, 2017

اسلام آباد(92نیوز)تحریک انصاف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وزیراعظم کے پاس رخصتی کے سوا کوئی راستہ نہیں ۔

تفصیلات کےمطابق پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد کیا کرنا ہے اس پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے سر جوڑ لیے۔بنی گالہ میں عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں شیخ رشید نے بھی شرکت کی۔