Saturday, October 1, 2022

وزیراعظم کے دل کا آپریشن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12بجے ہوگا

وزیراعظم کے دل کا آپریشن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12بجے ہوگا
لندن(92نیوز)وزیراعظم میاں نوازشریف  کے دل کا۔آپریشن پاکستانی وقت کے مطابق  دوپہر  بارہ بجے ہوگا۔ آپریشن کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ ترجمان وزیراعظم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ آپریشن کے بعد وزیراعظم چند روز اسپتال میں رہیں گے۔