خداوندا! جو وعدے تو نے اپنے رسولوں کے ذریعہ سے کیے ہیں اُن کو ہمارے ساتھ پورا کر اور قیامت کے دن ہمیں رسوائی میں نہ ڈال، بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف کرنے والا نہیں ہے".
(3: Verse 194)
وزیراعظم کے خط پر چیف جسٹس نے کمیشن بنایا تو قبول نہیں کرینگے : عمران خان
اسلام آباد (92نیوز) عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خط پر چیف جسٹس نے کمیشن بنایا تو قبول نہیں کریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے انیس سو چھپن کے ایکٹ کے تحت کمیشن منظور نہیں۔ میاں صاحب کی مشکل بڑھتی جائے گی، بہتر ہو گا سچ بول دیں۔