Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیراعظم کے آڈٹ کے حکم پر کراچی کے تین اسپتالوں کی انتظامیہ پریشان

وزیراعظم کے آڈٹ کے حکم پر کراچی کے تین اسپتالوں کی انتظامیہ پریشان
February 9, 2019
کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعظم نے کراچی  کے تین بڑے اسپتالوں کے آڈٹ کرانے کا حکم دیا تو متعلقہ اسپتالوں کی انتظامیہ پریشان ہو گئے ۔ کراچی کے جناح اسپتال ، قومی ادارہ برائے امراض قلب اور قومی ادارہ صحت برائے اطفال کی انتظامیہ نے معاملے پر قانونی ماہرین سے مشورے شروع کردیے۔ ادھر مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے سندھ کے اسپتالوں کا فرانزک آڈٹ کرانا سیاسی انتقام ہوگا  ۔