Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیراعظم کی کچن کیبنٹ کا پنجابی وزیر جے آئی ٹی کو معلومات دیتا رہا : عارف نظامی

وزیراعظم کی کچن کیبنٹ کا پنجابی وزیر جے آئی ٹی کو معلومات دیتا رہا : عارف نظامی
July 18, 2017

اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم کی کچن کیبنٹ کے ایک پنجابی وزیر جے آئی ٹی کو معلومات دیتے رہے۔  نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام نیوز روم میں سینئر تجزیہ کار عارف نظامی کا انکشاف۔ عارف نظامی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کی صورت میں پلان بی کے تحت ایاز صادق وزیراعظم ہو سکتے ہیں۔