Monday, September 26, 2022

وزیراعظم کی پہلی سہ ماہی میں ایک ہزار 395 ارب کا ٹارگٹ حاصل کرنے پر ایف بی آر کو مبارک باد

وزیراعظم کی پہلی سہ ماہی میں ایک ہزار 395 ارب کا ٹارگٹ حاصل کرنے پر ایف بی آر کو مبارک باد
October 1, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پہلی سہ ماہی میں ایک ہزار 395 ارب روپے کا ٹارگٹ حاصل کرنے پر ایف بی آر کو مبارک باد دی۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا، پہلی سہ ماہی کے لیے ایک ہزار 211 ارب روپے کا ٹارگٹ رکھا گیا تھا، گزشتہ سال کی نسبت رواں سال 38 فی صد زائد آمدنی رہی۔