Sunday, September 25, 2022

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات ، صوبے کے سیاسی امور پر گفتگو

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات ، صوبے کے سیاسی امور پر گفتگو
September 15, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے جہاں ان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات ہوئی۔

 ملاقات میں صوبے کے سیاسی اور انتظامی امور پر گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کو لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں شکست اور آئندہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق بھی بریفنگ دی جائے گی۔