Saturday, July 27, 2024

وزیراعظم  کی لندن سے آج وطن واپسی کا امکان

وزیراعظم  کی لندن سے آج وطن واپسی کا امکان
April 19, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم  نواز شریف کا لندن سے آج وطن واپسی کا امکان ہے ،وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے بھی تصدیق کر دی ہے جبکہ وزیراعظم  کی صحت تسلی بخش ہے ۔ تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی آج لندن سے واپسی کا امکان ہے جبکہ وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف نے بھی وزیر اعظم کی واپسی کی تصدیق کردی ہے ۔ وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنی اہلیہ کلثوم نواز اور پوتے پوتیوں کے ساتھ مقامی فاسٹ فوڈ ریستوران میں ناشتہ بھی کیا جبکہ لندن میں اپنی رہائش گاہ کے باہر چہل قدمی اور گھڑیوں کی دکان سے خریداری بھی کی ہے ۔