Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاک سعودی دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاک سعودی دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
October 26, 2021 --- ویب ڈیسک

ریاض (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں پاک سعودی دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم کی بحرین کے ولی عہد سلمان بن حماد سے بھی ملاقات ہوئی، عمران خان نے مڈل ایسٹ گرین انشی ایٹو سمٹ سے خطاب کیا، بولے کہ پاکستانی حکومت ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ وزیراعظم دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔