Saturday, July 27, 2024

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، مختلف ممالک کیساتھ ایم او یوز کی توثیق

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، مختلف ممالک کیساتھ ایم او یوز کی توثیق
April 3, 2018

اسلام آبا د( 92 نیوز ) وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں مختلف ممالک کے ساتھ ایم او یوز کی توثیق کی گئی ،مہاجر اور اسمگلنگ آرڈیننس  2018 کی منظوری بھی دی گئی ۔

اجلاس میں کابینہ کو سی پیک منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔