Friday, January 27, 2023

وزیراعظم کی زیر صدارت فاٹا اصلاحات پر اجلاس بے نتیجہ ختم

وزیراعظم کی زیر صدارت فاٹا اصلاحات پر اجلاس بے نتیجہ ختم
اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم کی زیر صدارت پالیمانی رہنماوں کا فاٹا اصلاحات پر اجلاس بے نتیجہ ختم  ہو گیا۔ فاٹا اصلاحات پر سیاسی جماعتوں میں  اختلافات برقرار   ہیں جب کہ وزیر اعظم نے جمعرات کو دوبارہ اجلاس بلا لیا  ۔ پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور جے یو آئی  ف نے مؤقف میں لچک پیدا کرنے سے انکار کردیا۔