Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم کی زیرصدارت وزراء کا غیر رسمی اجلاس ،اپوزیشن کے ٹی اوآرز کا جائزہ لیا گیا

وزیراعظم کی زیرصدارت وزراء کا غیر رسمی اجلاس ،اپوزیشن کے ٹی اوآرز کا جائزہ لیا گیا
May 4, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اسلام آباد میں وزراء کا غیر رسمی اجلاس ہوا، جس میں اپوزیشن کے ٹی اوآرکاجائزہ لیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق اجلاس میں وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید سمیت دیگر وزراء نے شرکت کی، ذرائع کے مطابق  اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے مقابلہ کے لیے پروایکٹو پالیسی جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا، اپوزیشن کے ٹی او آر پر قانونی ٹیم سے مشاورت کا بھی فیصلہ ہوا اوریہ  طے پایا کہ لیگل ٹیم کی رائے کے بعد حکومت اپوزیشن کے ٹی او آرکے معاملہ پر حتمی لائحہ عمل طے کرے گی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔