Sunday, October 2, 2022

وزیراعظم کی خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنیکی منظوری

وزیراعظم کی خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنیکی منظوری
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم نے خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون نے سمری ارسال کردی۔ اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی حتمی منظوری صدر مملکت وزیراعظم کی سفارش پر دیں گے، سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے سپریم کورٹ میں دیا گیا بیان واپس لے لیا، عدالت سے غیرمشروط معافی مانگ لی۔