وزیراعظم کی برطانوی ماہرین قانون سے ملاقات‘ پاناما پیپرز پر مشاورت
لندن (92نیوز) وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں معروف برطانوی قانونی فرم کے ماہرین سے ملاقات کی۔
اس موقع پر حسین نواز بھی شریک تھے۔ ملاقات میں پاناما پیپرز کے قانونی پہلوو¿ں کاجائزہ لیا گیا۔ قانونی فرم آف شور کمپنیوں پر مشاورت کے حوالے سے شہرت رکھتی ہے۔