Saturday, December 3, 2022

وزیراعظم کا ٹھٹھہ کا دورہ،خاص پکوانوں سے تواضع

وزیراعظم کا ٹھٹھہ کا دورہ،خاص پکوانوں سے تواضع
ٹھٹھہ (92نیوز)ٹھٹھہ میں وزیراعظم کےجلسےکیلئےخاص کھانوں کااہتمام کیاگیاجس میں ہرن کاگوشت  بھی شامل تھا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم نوازشریف کے دورے کے دوران خاص طور پر پکوان تیار کئے گئے، جس میں ہرن کا گوشت، مچھلی  کی مختلف اقسام ، پاپلیٹ ،  پلہ مچھلی، جھینگے اور بکرے کے گوشت کے علاوہ سری پائے کا بھی انتطام کیا گیا۔ رکن قومی اسمبلی سید ایاز شاہ شیرازی  کی طرف سے شیرازی ہاؤس میں کھانے کا انتظام کیا گیا۔