Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم کا مصباح کو ٹیلی فون ،ٹیسٹ جیتنے پر مبارکباد دی

وزیراعظم کا مصباح کو ٹیلی فون ،ٹیسٹ جیتنے پر مبارکباد دی
August 15, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم   نواز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم  کےکپتان  مصباح الحق کو ٹیلیفون کیا ہے اور ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چودہ اگست کے روز جیت کا تحفہ دے کر خوشیاں دوبالا کر دیں ۔ان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی بہترین کارکردگی  سے  نئی تاریخ رقم  ہو گئی ہے۔