وزیراعظم کا دہشتگردی کے واقعات میں 20 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے دہشتگردی کے واقعات میں 20 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔
https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1317015461075234816?s=20
ٹویٹر پیغام میں کہا شہداء کیلئے دعاگو ہوں۔ پوری قوم اپنی بہادر سکیورٹی فورسز کے پیچھے کھڑی ہے۔ ہماری بہادر فورسز پاکستان کے تحفظ اور سکیورٹی کے لیے اپنی جانیں قربان کر رہی ہیں۔