Tuesday, October 19, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم کا دس بلین ٹری سونامی کیلئے بہترین کارکردگی پر خیبر پختونخوا حکومت کو خراج تحسین

وزیراعظم کا دس بلین ٹری سونامی کیلئے بہترین کارکردگی پر خیبر پختونخوا حکومت کو خراج تحسین
August 15, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا دس بلین ٹری سونامی کے لیے بہترین کارکردگی پر خیبر پختونخوا حکومت کو خراج تحسین پیش کیا۔

ٹوئٹر پیغام میں وزیر اعظم نے کہا خیبر پختونخواہ حکومت 10 بلین ٹری سونامی کے ہدف کے حصول میں سب سے آگے ہے۔

وزیر اعظم نے ایبٹ آباد میں جدکر بانڈہ بدلینڈ سائٹ کو سرسبز بنانے کی کوششوں کی تعریف بھی کی۔ سونامی ہدف کے حصول میں سب سے آگے بڑھنے پر صوبائی حکومت کو مبارکباد بھی دی۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔