اسلام آباد ( 92 نیوز ) اپوزیشن لیڈر سینیٹ و پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے شاہد خاقان عباسی کےبیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کاایوان کومتنازعہ کرنے کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے۔
دوسری جانب سینیٹر انوارالحق کاکڑ کہتےہیں شاہد خاقان عباسی چیمپئن بننےکی کوشش کررہےہیں، گیدڑشیرکی کھال پہن کر شیر نہیں بن جاتا۔