Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیراعظم چیمپئنز ٹرافی کی فاتح کرکٹ ٹیم کو آج استقبالیہ دیں گے

وزیراعظم چیمپئنز ٹرافی کی فاتح کرکٹ ٹیم کو آج استقبالیہ دیں گے
July 4, 2017

اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ کی تیاریاں مکمل ہوگئیں کھلاڑی بھی اسلام آباد پہنچ گئے۔

تفصیلات کےمطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستانی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ۔ کھلاڑی وزیراعظم کی جانب سے دیئے جانے والے استقبالیہ میں شرکت کریں گے۔ استقبالیہ تقریب آج ہوگی اس موقع پر وزیراعظم کھلاڑیوں کو انعامات بھی دیں گے،،،فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک ایک کروڑ اورکوچنگ اسٹاف کو پچاس پچاس لاکھ روپے ملیں گے۔