وزیراعظم والدہ سے مل کر آبدیدہ ہوگئے
لاہور(92نیوز)وزیراعظم گھر پہنچتے ہی سب سے پہلے اپنی والدہ سے جھک کر ملےاورماں سے دعائیں لیں۔
وزیراعظم ماں سے مل کر آبدیدہ ہو گئے ۔ دوسری طرف وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نےسوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر پرٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں کی دعا تقدیر بدل دیتی ہے۔