Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیراعظم نے گریٹر اقبال پارک کا افتتاح کردیا

وزیراعظم نے گریٹر اقبال پارک کا افتتاح کردیا
December 17, 2016

لاہور(92نیوز)وزیراعظم میاں نوازشریف نے لاہور میں گریٹر اقبال پارک کا افتتاح کردیا ہے ۔

اس موقع پر وزیراعظم کو گریٹراقبال پارک منصوبےکے متعلق بریفنگ دی گئی  جبکہ وزیراعظم نے پارک کے مختلف حصوں کا دورہ بھی  کیا ۔ اقبال پارک میں لائبریری،اوپن ایئرجم اورفوڈکورٹ بھی بنایاگیاہے۔ گریٹراقبال پارک میں تحریک پاکستان سے متعلق میوزیم بھی بنایا گیا ہے