Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیراعظم نے پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کی منظوری دیدی
February 1, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم میاں نواز شریف نے پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کی منظوری دیدی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم نے پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے  پی آئی اے میں  لازمی سروس ایکٹ کو چھ ماہ کیلئے نافذ کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ پی آئی اے اور اسٹیل ملز کی نجکاری  میں سست روی پر آئی ایم ایف ناراض ہے ۔