Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم نے ملکی سیاسی صورتحال پر آج مشاورتی اجلاس بلالیا

وزیراعظم نے ملکی سیاسی صورتحال پر آج مشاورتی اجلاس بلالیا
November 15, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورتی اجلاس آج بلالیا۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق حکمت عملی پر غور ہوگا، اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی تجاویز پر بھی بات ہوگی۔ مہنگائی سے متعلق بریفنگ بھی دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق حکومت اور اتحادی جماعتوں کے وفود میں بھی آج ملاقات ہوگی۔